ھوالشافی
سفوف دارچینی10گرام،سفوف مالکنگنی10گرام،سفوف عاقرقرحا5گرام،سفوف خولنجاں10گرام سب کو اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک 2گرام جماع سے 2گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ
مقوی باہ ہے اعصاب اور پٹھوں معدہ جگر کو تقویت بخشتاہے امساک پیدا کرتا ہے
بے ضرر ہے
No comments :
Speak Your Mind: