⁂The things I want to know are in books; my best friend is the man who'll get me a book I ain't read.⁂

(© Samran)
E-Booky

Monday, April 4, 2016

امساک بے مثال

Image result for timing



ھوالشافی 



نک چھکنی3گرام،کائپھل سرخ6گرام،شنگرف رومی9گرام،قرنفل4گرام ،ماجوپھل4گرام،زعفران1گرام،دارچینی6گرام،
مشک خالص8گرام،ریگ ماہی8گرام،ورق نقرہ7گرام،
تمام چیزوںکاسفوف بنائیں
1گرام ہمراہ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو جماع سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ کھائیں جب پیاس لگے
دوبارہ دودھ پیئں جتنا پیا جاسکے
امساک ہوتا رہے گا
  مقوی باہ ہے بے انتہاء  امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے
خوراک ذود ہضم استعمال استعمال کریں 
کھانا جماع سے کم از کم 2  گھنٹے پہلے کھائیں
انزال نہ ہونے کی صورت میں کھٹی چیز کا استعمال کریں 
کوالیفئڈ طبیب سے مشورہ ضرور کریں


Please Share This Book Using...




No comments :

Speak Your Mind:


Blogroll

Contact Form

Name

Email *

Message *