ھوالشافی
لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں
اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء
دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے بھگو دیں۔
اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء
دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے بھگو دیں۔
چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی
آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں کو سہارا ملے اور
چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے
چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے
اور غذا میں رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ
بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔