ھوالشافی
روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام
تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں
رات سوتے وقت حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں
اور انڈروئیر پہن لیں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں
عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص
کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے
10 سے 15 دن تک استعمال کریں
No comments :
Speak Your Mind: