ھوالشافی
دانہ الائچی خورد, دانہ الائچی کلاں, بنسلوچن, اجوائن خراسانی, گلنار, تخم سنبھالو,
تخم کاہو, تج کلمی,اقاقیا, مازو بے سوراخ, مائیں کلاں, گوند ببول بریاں, کتیرا, تخم خشخاش سیاہ,
گل سرخ, سبوس اسپعغول,
تمام دوائیں ہموزن لے کر اچھی طرح صاف کرکے سفوف تیار کریں اور سبوس اسپعغول بعد میں ملائیں
طریقہ استعمال سفوف 2گرام صبح و شام نہارمنہ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
تین ہفتہ تک استعمال کرنے سے ذکاوت حس کی شکایت دور ہو جاتی ہے کثرت احتلام کیلیے بھی یہ نسخہ نہایت مفید ہے
No comments :
Speak Your Mind: