ھوالشافی
مغزنارجیل50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزحب الزلم50گرام
مغزفندق50گرام،مغزپستہ50گرام،تل سفید50گرام،شقاقل مصری40گرام،خشخاش سفید
50گرام،سفید تودری50گرام،تج50گرام،حرمل50گرام،
تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں
اور شہد خالص180گرام میں سفوف ملادیں لبوب تیار ہے
2گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے سرعت انزال کو ختم کر کے طبعی امساک پیدا کرتی ہے
اور شہد خالص180گرام میں سفوف ملادیں لبوب تیار ہے
2گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے سرعت انزال کو ختم کر کے طبعی امساک پیدا کرتی ہے
اور جریان احتلام کو دفع کرتی ہے
دوران علاج پرہیز کا خاص خیال رکھیں
No comments :
Speak Your Mind: