⁂The things I want to know are in books; my best friend is the man who'll get me a book I ain't read.⁂

(© Samran)
E-Booky

Sunday, April 3, 2016

عضو خا ص کیلیےبہترین طلاء



ھوالشافی
  فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں  مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام 
سفوف شیرہ میں اچھی طرح ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں طریقہ استعمال 
رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر عضوخا ص پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طلاء کریں اسی طر ح پندرہ یوم عمل کریں 
عضو خا ص کے کجی لاغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا ہو گی بڑے بڑے مہنگے طلاؤں سے بہتر سستا علاج ہے


Please Share This Book Using...




No comments :

Speak Your Mind:


Blogroll

Contact Form

Name

Email *

Message *