⁂The things I want to know are in books; my best friend is the man who'll get me a book I ain't read.⁂

(© Samran)
E-Booky

Sunday, April 3, 2016

قوت باہ

 ھوالشافی


  خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام،جائفل10گرام
ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام،تودری سرخ10گرام
تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام،تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام
تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام،تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام،
سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سوناخالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں،
شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس کرلیں 
تیاری کے 1 ہفتہ بعد استعمال کریں 
2گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ
مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی اعضائے رئیسہ ہے
ضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری کو دورکرکے قوت باہ بے حدپیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیے
لاجواب اثر رکھتی ہے 
صرف شادی شدہ مرد حضرات استعمال کریں 
پندرہ دن استعمال کے بعد 10 دین ناغہ کریں
دوران علاج پرہیز کا خاص خیال رکھیں 


Please Share This Book Using...




No comments :

Speak Your Mind:


Blogroll

Contact Form

Name

Email *

Message *