ھوالشافی
پھلی ببول10گرام،چھال ببول10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام,بیخ سنبل10گرام اندرجوشیریں10گرام
،بہمن سرخ10گرام،گوند کیکر10گرام،گوند ڈھاک10گرام
بہمن سفید10گرام،چینی100گرام،
سب کا سفوف بنا لیں
تین گرام سفوف صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کریں
حد درجہ کی مغلظ و مولد منی ہے جریان احتلام سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کے
حد درجہ کی مغلظ و مولد منی ہے جریان احتلام سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کے
ضعف کودور کرتا ہےاور قوت باہ کو بڑھاتا ہے
No comments :
Speak Your Mind: