ھوالشافی
گل سپاری 2 تولہ
اجوائن خراسانی 2 تولہ
کشتہ پوست بیضہ مرغ 2 تولہ
موصلی سفید 2 تولہ
کشتہ صدف 2 تولہ
تخم سلیارہ 1 تولہ
تخم دھتورہ سیاہ 1 تولہ
ست مازو 1 تولہ
سمندر سوکھ 1 تولہ
کشتہ بیخ مرجان 1 تولہ
اچھی طرح باریک کر کے کھرل کریں اور 4 رتی کے قرص بنائیں
1 قرص صبح و شام ہمراہ دودھ کھلائیں
عورتوں کے مخصوص امراض لیکوریا کے لیے لاجواب ہے
کوالیفائیڈ اطباء کے مشورہ سے استعمال کریں
No comments :
Speak Your Mind: