⁂The things I want to know are in books; my best friend is the man who'll get me a book I ain't read.⁂

(© Samran)
E-Booky

Friday, April 8, 2016

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنا





ھوالشافی

لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں
اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء
دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے  بھگو دیں۔
چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی
آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں کو سہارا ملے اور
چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے
چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔
اور غذا میں  رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ
بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔


Please Share This Book Using...




No comments :

Speak Your Mind:


Blogroll

Contact Form

Name

Email *

Message *