ھوالشافی
موچرس، تخم اسپند مقشر، اجوائن خراسانی، پوست کوکنار، تالمکھانہ
ہموزن پیس کر آب برگ بھنگ میں کھرل کریں اور گولیاں بقدر نخود بنائیں
امساک کے لیے لاجواب ہے
بلکل بے ضرر ہے
1 گولی وقت خاص سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ
No comments :
Speak Your Mind: