ھوالشافی
سفوف مقوی باہ
موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام
بہمن سرخ 40گرام، شقاقل40گرام ،پپلامول30گرام، کوزہ مصری500گرام،

ان سب کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک 3سے4گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف
25دن کا استعمال کافی ہے
اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ
اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے

No comments :
Speak Your Mind: