ھوالشافی
موصلی سیاہ10گرام،سونٹھ15گرام،جوزبوا10گرام،قرنفل10گرام،الائچی خورد10
گرام،تخم زردک10گرام،دارچینی10گرام،دانہ خشخاش10گرام،تخم خیار10گرام،باردنگ10گرام
تخم پیاز10گرام،تخم ترب10گرام،سعد10گرام،بلیلہ10گرام،کوکنار10گرام،آملہ30گرام،شہدخالص
600گرام

تمام،چیزوں کاباریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں سفوف اچھی طرح ملا لیں
تیار ہے مقدار خوراک،صبح نہارمنہ ایک چمچ چائے والا نیم گرم دودھ
کیساتھ 15یوم کا فی ہے
امساک اور قوت باہ کیلیے لاجواب ہے سرعت انزال کو ختم کرکے طبعی امساک پیدا کرتی ہے

No comments :
Speak Your Mind: