ھوالشافی
موصلی سفید،ثعلب مصری،بہمن سفید،خولنجاں،اسگندھ،ہر ایک 50گرام
دارچینی30گرام، ریگ ماھی30گرام،عقرقرحا20گرام،تخم کونچ20گرام،گوند کیکر10گرام
ورق چاندی6گرام،مشک خالص3گرام،زعفران خالص 3گرام،شہد خالص آدھا کلو
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح
مکس کرلیں معجون جوانی تیار ہے

تین 3گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،
جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوریوں کا بہترین
علاج ہے اعضائے رئیسہ و شرہفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی
پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے

با قاعدہ پرہیز کے ساتھ استعمال کریں
مجرب و مفید ہے
مجرب و مفید ہے
No comments :
Speak Your Mind: