⁂The things I want to know are in books; my best friend is the man who'll get me a book I ain't read.⁂

(© Samran)
E-Booky

Friday, April 8, 2016

زکاوت حس

ھوالشافی



ثعلب مصری50گرام ۔ موصلی سفید50 گرام ۔ برنج ساٹھی50 گرام ۔
 سنگھاڑہ خشک50گرام
کشتہ قلعی10گرام ۔ مصری200گرام
باریک سفوف تیار کریں
دس گرام صبح نہار منہ اور دس گرام رات ہمراہ دودھ 21 دن استعمال کریں 
بفضل خدا پہلے دس دن میں ہی ذکاوت حس اور سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر قدرتی ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔اور مرد کو شرمندگی سے نجات مل جاتی ہے
 اگر اللہ پاک آپ کو فائدہ دے تو اس نسخہ کو ضرورت مندوں کو بتا کر صدقہ جاریہ کا حصہ بنائیں
اس نسخہ کو شروع کرنے سے پہلے اگر قبض یا معدہ خراب ہو تو پہلے اس کا علاج کریں اور دوران علاج صحبت سے پرہیز اور ہر قسم کی جنسی
سرگرمی سے پرہیز اور تیز مصالحہ جات اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں


Please Share This Book Using...




No comments :

Speak Your Mind:


Blogroll

Contact Form

Name

Email *

Message *