ھوالشافی
مغزتخم کھرنی10گرام،مغزتخم سرس10گرام،مغزتخم کیکر10گرام،مغزتخم حرمل6گرام،
دانہ الائچی خورد6گرام،
سب ادویات کا باریک سفوف کرلیں بوہڑ کے 100گرام دودھ میں کھرل کرکے گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں
دو گولیاں صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ استعمال کریں
ہر قسم کے جریان منی ، رقت منی کو دور کرتی ہیں اور بے حد مقوی و مہبی اور ممسک ہیں
No comments :
Speak Your Mind: